رشتہ

Poet: GURYA By: GURYA, karachi

ہیر کا رشتہ رانجھے سے
سوہنی کا رشتہ ماہیوال سے

سسی کا رشتہ پنوں سے
ہاں ویسا ہی رشتہ میرا آپ سے

Rate it:
Views: 861
15 Jan, 2008