روح کی بنیادیں ہِلا دے گا
Poet: UA By: UA, Lahoreروح کی بنیادیں ہِلا دے گا
بدن کی دِیواریں توڑے گا
یہ دِل کا روگ ہے آخر
جان لے کے ہی چھوڑے گا
More Love / Romantic Poetry
روح کی بنیادیں ہِلا دے گا
بدن کی دِیواریں توڑے گا
یہ دِل کا روگ ہے آخر
جان لے کے ہی چھوڑے گا