روشنی کا سفر نہیں آیا
Poet: GulshadLasi By: Hussain jamot, lasbela uthalروشنی کا سفر نہیں آیا
چاند اب تک نظر نہیں آیا
قبر کا حال کس سے پوچھیں ہم
جو گیا لوٹ کر نہیں آیا
More Love / Romantic Poetry
روشنی کا سفر نہیں آیا
چاند اب تک نظر نہیں آیا
قبر کا حال کس سے پوچھیں ہم
جو گیا لوٹ کر نہیں آیا