رومانوی داستان

Poet: نويد انور (رومی) - Naveed Anwar (Roomi) By: Naveed Anwar, Point Hope

جب محبت کا قصہ مشہور ہوا
جب عشق میں اتنا گرفتار ہوا
محبت کی زبان سمجھ آنے لگی
لیلیٰ مجنون کی کہانی سمجھ آنے لگی
چہروں پر حقیقت جھلکنی شروع ہوئی
ميں رانجھا تو ميری ہیر سی قيفت ہوئی
ناواقف لوگوں کی زبان سے کہانی بيان ہوئی
شیریں فرحاد کی داستان کے جيے بيان ہوی
اب تو ہم سسی پنوں جيسے ديوانے دکھنے لگے
آب تو لوگ ہمارے مقبرے کی نشان دہانی کرنے لگے
ہمارا نام بھی عاشقوں کی فرست ميں نماياں ہونے لگا
ہماری کہانی تحرير ہونے لگی ہماری قبر پر ديا جلنے لگا
 

Rate it:
Views: 709
10 Jun, 2017