رونقیں

Poet: نبیل احمد By: Nabeel Ahmad, Sialkot

ہم اپنی ساری رونقیں بحال کرنے گئے
اب ہم اس عشق سے اجتناب کرنے گئے

Rate it:
Views: 536
18 May, 2019