رِستے خون سے

Poet: S.A.Sajjo By: Sajjo, ilford Essex

خنجر نہیں تھااُس کے ہاتھ میں مگر زخم وہ دیا
آج تک لکھ رہا ہوں اُس رِستے خون سے

Rate it:
Views: 437
09 Jun, 2012