زخم

Poet: حرا عمیر By: Hira Umair, Karachi

چیر کر میرے دل کو جو تو نے زخم لگایا ہے
یاد رکھنا میری جان تو بےسکوں ہونے والا ہے

Rate it:
Views: 775
18 Jun, 2019