زمانہ
Poet: Javeria Umber By: Javeria Umber, khanewalمیری آنکھوں میں جو درد کی اک لہر ہے
زرا غور تو کرو وہ اک کہر ہے
میرے دل کو جانو میری زات کو پہچانو
دیکھنے میں جو قطرا ہے درحقیقت اک ساغر ہے
کچھ فراغت کے لمحات تو میر نام کر
خود کو بھول جاؤ گے یہ میراعہد ھے
تم جو زمانے کی بات کرتے ھو آ خر یہ کیا؟
رونق جہاں تو ہم ہیں یہ زمانا ہم سے ہے
More Love / Romantic Poetry






