زمانے کا سکندر
Poet: Mehram Sajjad Ganga By: Sajjad Hussain, lahoreمیرے سینے میں اک جھلسا ہوا جذبہ یہ کہتا ہے
محبت آگ کی دنیا کا اک گہرا سمندر ہے
جسے دھوکے کی اس دنیا میں سچا پیار مل جائے
محبت کی قسم یارو زمانے کا سکندر ہے
More Love / Romantic Poetry







