زمانے کے دھوکے میں آتے رہے
Poet: rizwana By: rizwana, torontoزمانے کے دھوکے میں آتے رہے
ہم تھوکرے جا بجا کھاتے رہے
وفا تو اپنے مقدر میں نہیں
یہ بار بار دل کو سمجھاتے رہے
قتل ہوا محبتوں کا کئی بار
نصیب پھر بھی آزماتے رہے
خانہ خراب دل یہ مانتا نہیں
اذیتیں بارہا اٹھاتے رہے
ناے آہیں سسکیاں یہیں سوغاتیں
آنچل میں اپنے سجاتے رہے
اڑاتے ہیں ٹھٹھہ اپنے تئی
کیسے کیسے دیوانہ ہمیں بناتے رہے
آنکھوں میں درہنستا ہاب تو
اشکوں سے یاری نبھاتے رہے
More Love / Romantic Poetry






