زندگی بہت مشکل بہت بھاری ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreزندگی بہت مشکل بہت بھاری ہے
لیکن زندگی میں کا عمل جاری ہے
جیت جانے کو یہ دل کی بازی
نہ پوچھ ہم نے کیسے ہاری ہے
یہ روگ ہم کو بہت پیارا ہے
یہ بیماری بہت ہی پیاری ہے
سوال عشق کا ہر ایک جواب مشکل ہے
سبھی کہتے ہیں یہ منطق نہیں ہماری ہے
بڑے ہی چاؤ سے تصویر تمہاری عظمٰی
میری نظر نے دل کے واسطے اَتاری ہے
More Love / Romantic Poetry







