تیرےبنا یہ سونی سونی لگتی ہے
زندگی میں فقط صرف تیری کمی لگتی ہے
نہ جانے کب وصل کی گھڑی آئے گی
ابھی وقت کی رفتار تھمی لگتی ہے
تیری فرقت میں روتے شب گزری
ابھی تک آنکھ میں نمی لگتی ہے
قلب کو کسی پل چین نہیں ہے
خون کی کوئی بوندجمی لگتی ہے
وہ جس بات سے خٍفا ہوگےاصغر
وہ بات ذرا سی لگتی ہے