زندگی نےلیا ہے ایسا امتحاں میرا
سداساتھی رہا ہے غم دوراں میرا
ان سے باتیں تو بہت کہنی ہوتی ہیں
ان کہ روبرو ساتھ نہیں دیتی زباں میرا
جن کی یاد میں رہتا ہےدل پریشاں میرا
فقط انہی پہ نہیں ہے حال عیاں میرا
جوشخص مجھےساری دنیاسےعزیزتھا
وہی جلا گیا ہے چھوٹا ساآشیاں میرا