تجھے کھو کر بہت پچھتا رہے ہیں ہم اپنی تنہائے سے گھبرا رہے ہیں جب تیرا ساتھ تھا تو یہ فکر نہ تھی مگر اب سب ساتھ چھوٹتے جا رہے ہیں