سارا دن تیری یادوں میں ڈوبارہتاہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سارا دن تیری یادوں میں ڈوبا رہتاہوں
مجھےتم سےمحبت ہےاتنا کہتا ہوں

میں چاہت کا ایک ایساسمندر ہوں
جوہرپل تیرےدل کےاندربہتا ہوں

زندگی میں اکیلےتمہی نہیں دکھی
میں بھی تمہارےساتھ غم سہتاہوں

ابتداءعشق توبڑےشوق سےکی ہے
انجام کیاہوگا اسی سوچ میں رہتاہوں

Rate it:
Views: 402
13 Oct, 2012
More Love / Romantic Poetry