سارا دن لکھنے میں مشغول رہتا ہوں پیاری باتیں لکھتا حسب معمول رہتاہوں کانٹوں کی سیج پہ میرا بسیرا ہے ان کہ درمیاں بن کہ پھول رہتاہوں