سب تمہیں مسیحاکہتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

بات بات جو تم سوال کرتےہو
کیوں نہ وعدہ وصال کرتےہو

سب تمہیں مسیحاکہتےہیں
میرا کیوں نہ خیال کرتےہو

سنا ہے تمہارےہاتھ میں شفاہے
میراحال کیوں نہ بحال کرتےہو

حقیقت میں تم کسی کودیتےکچھ نہیں
صرف باتیں ہی بےمثال کرتےہو

سادہ لوگوں کولوٹنےکی خاطر
ہرروز تیار اک نیا جال کرتےہو

Rate it:
Views: 373
01 Nov, 2012