سدا سلامت رکھنا اے خدا

Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Rahim yar khan

وہ میرے لیۓ مجھ سے بھی بڑھ کے ہے
مجھے اس پر یقین خودسے بھی بڑھ کے ہے

اے خدا اسے سدا سلامت رکھنا
وہ میرے لیۓ اک دوست سے بڑھ کر ہے

Rate it:
Views: 1025
23 Jul, 2019
More Love / Romantic Poetry