ظاہر چھپا کر تو رب کے احکامات سے سرکشی نہ کر القرآن : [16-23] . یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا ہے۔ وہ سرکشوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا