جب تم سے بات نہیں ہوتی
جب مجھے تم نظر نہیں آتی
تب بے چینیاں نازل ہوتی ہیں
تب اُداسیاں قریب آتی ہیں
جب تم دور ہوتے ہو تو
کچھ بھی اچھا نہیں لگتا مجھے
دلچسپیاں زمانے میں نہیں رہیتں
میں کر کے دروازہ بند کمرے کا
اِس قدر یاد کرتا ہوں تجھے
جس قدر پیار کرتا ہوں تجھے
کبھی کبھار تو ایسا یوتا ہے
میرے ساتھ ماحول رونے لگتا ہے
سچ بتاؤں جان جی! حقیقت ہے
سر میں درد ہونے لگتا ہے
سر میں درد ہونے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔
سر میں درد ہونے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔