سر ِراہ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

جس کو زندگی سمجھ کے تلاش کرتے رہے
وہ تو سر ِراہ ہی مل گیا تھا
فرق تھا تو اُس وقت نظر کا
کوئی کسی کو دیکھ رہا تھا کوئی کسی کو

Rate it:
Views: 282
16 Sep, 2022
More Love / Romantic Poetry