اس دنیا میں سستی شہرت نہیں چاہیے مجھے
جو بھیک میں ملےایسی دولت نہیں چاہیےمجھے
میں تنہا ہوں کوئی دوست کوئی ہمدم نہیں ہے
پھر بھی کسی بے وفا کی چاہت نہیں چاہیےمجھے
صرف اک تیرا ساتھ چاہتا ہوں تمام عمر کے لیے
تیری الفت کےسوااور کی محبت نہیں چاہیےمجھے