دل کی اتھا ہ گہرائیاں
محبت کی پنہائیاں
خوشبوؤن کا مسکن
ہواوں کی گدگداہٹ
ملن کی آشا
پیار کی بھاشا
حسن کا ارتکاز
کوئل کی مترنم آواز
جذبوں کی شدت کا احساس
خواہشوں میں چھپی پیاس
شہد سا بکھیرتی مٹھاس
سمجھ میں آیا جینے کا مطلب؟
سمجھ میں آیا بوسے کا مطلب؟