سوز الفت سے دل پگھلتا جائے ہے اندر ہی اندر کچھ گھلتا جائے ہے کب تک جئیں بے قراری میں؟ ناصر روز جیتا مرتا جائے ہے