سوچا نہ تھا وہ اتنے جلد بدل جاہیں گے
میرے دل کو پھول کی طرح مسل جاہیں گے
کسی سے بچھڑ کر کوئی مر تو نہیں جاتا
کچھ دنوں بعد ہم بھی سنبھل جاہیں گے
تجھ سے وفا کی ہے کرتے ہی رہیں گے
ہم کیسےتیرے رنگ میں ڈھل جاہیں گے
کبھی غم کی شدت کبھی درد کی انتہا
ان کی طرح آپ بھی اصغرکومل جاہیں گے