سچ پوچھو تو مل کر بھی دل کسی سے نہیں ملتا ملا جس سےیہ دل وہ شخص گم ھو گیا مجھہ سے وہ کس انداز سے مجھسے محبت چاھتا تھا نام تھا کسی اور کا اس پر مگر چاھت وہ مجھہ سے چاھتا تھا