سہارا
Poet: شفق By: Shafaq, Lahoreبھنورے کو پھول موج کو کنارہ چاہیے
ہمیں تو جینے کے لیے اپ کاسہارا چاہیے
گزار دیں گے عمر آپ کی چوکھٹ پر
منتظر ہیں کب سے آپ کا اشارہ چاہیے
دل کیا جان بھی حاظر ہے
ہمیں تو آپ کے لیے مرنے کا بہانہ چاہیے
More Love / Romantic Poetry






