شاعری میں بیان کردی داستان اپنی

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, gujranwala

شاعری میں بیان کردی داستان اپنی 
مشکل ہو گئی ہے اب احسان اپنی 

شکوہ ِ شکایت منہ سے نہ کر پائے
غزلیں ہی بن گئی اب زبان اپنی 

کسی کے لئے مر مِٹنے کو تیار ہے
یہ جو صرف اب ہے جان اپنی 

زندگی کی کشتی لگتا ہے تباہ ہو گی
نیسمِ درد میں   اشکوں کے طوفان اپنی 

وہ محبت بدلے ہیں صرف یہاں تو
لوگ بدل لیتے ہیں نام و ذات پنہچان اپنی 

کرتے تھے میرے نام کی عبادت جو
کافر نے اب بدل لی اذان اپنی 

عدن گلشن سے لعن طعن ہو کے نکلا
بھُول گیا وہ بے عزتی انسان اپنی 

بس گیا کہی دُور جا کے وہ نہال مجھ سے
مجھے دے کے یادیں وہ مہمان اپنی 
 

Rate it:
Views: 528
02 Sep, 2013