شام اُدھوری جیسے

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

شام اُدھوری جیسے
شام تنہا ہے ایسے
میری ذات کے جیسے
نہ چاند ہے نہ تارا ہے
یوں
نہ میرے پاس ساجن پیارا ہے
میری ذات اُس بن ہے تنہا ایسے
شام اُدھوری جیسے
سانس اُدھوری جیسے
چاند بن چکوری جیسے

Rate it:
Views: 653
16 Dec, 2013