شاید وہ آکر دل کی انجمن سجائے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم بیٹھے ہیں جس کی آس لگائے
شاید وہ آ کر دل کی انجمن سجائے
وہ اس بات کا کوئی حل تو بتائے
کہ میرا دل اسے کیسےبھول جائے
جو بیچ بھنور مجھ سےبچھڑ گیا
میرے اس یار کی کوئی خبرتولائے
اس کہ وصل کا اگرایک پل مل جائے
پھر میرے چمن میں بھی بہارآئے
اب تو ان پہ بھی خزاں چھا گئی ہے
ہم نے جوپیار کے شجرتھےلگائے
دیکھناایک دن پورے ہو کہ رہیں گئے
جو ہم دونوں نےسپنےتھے سجائے
More Love / Romantic Poetry






