شاید کوئی مل گئی حسینہ اسے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

شاید کوئی مل گئی حسینہ اسے
مجھکو ھوا گمان نظر انداز دیکھ کر
مجھہ پر کیسی قیامت جو گزری
لوٹ آئی فرات کے آثار دیکھ کر
اس کے قرب میں رھتی تھی شادماں
دل ٹوٹ گیا ھے دید یار دیکھ کر

Rate it:
Views: 538
15 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry