شکوک
Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi یہ بھی ممکن ہے طلب گاہِ محبت میں کبھی
دل کی گہرائی سے توں نے مجھے چاہا ہی نہ ہو
عمر بھر ساتھ رہیں، ساتھ جییں، ساتھ مریں
ان دعاوں کے لیے ہاتھ اٹھایا ہی نہ ہو
More Love / Romantic Poetry
یہ بھی ممکن ہے طلب گاہِ محبت میں کبھی
دل کی گہرائی سے توں نے مجھے چاہا ہی نہ ہو
عمر بھر ساتھ رہیں، ساتھ جییں، ساتھ مریں
ان دعاوں کے لیے ہاتھ اٹھایا ہی نہ ہو