صبر کی انتہا ہو چلی

Poet: Abidzaidi By: Syed Abid Hussain Zaidi, Islamabad

صبر کی انتہا ہو چلی ، زندگی جیسے خفا ہو چلی
تم سے دوری ایسے جاناں روح جسم سے جدا ہو چلی

Rate it:
Views: 932
19 Aug, 2010