صدمہ

Poet: نبیل احمد By: Nabeel Ahmad, Sialkot

کون کہتا ہے تیرے صدمے سے مر گیا ہو
میں تو بس اپنے بدن کی قبر میں گڑ گیا ہو

Rate it:
Views: 542
12 Sep, 2019