صرف تم
Poet: Muhammad Aleem Qureshi By: Muhammad Aleem Qureshi, Karachiیہ جو ہلکا ہلکا خمار ہے
تیری چاہتوں کا کمال ہے
میں جو گم سا ہوں تیرے پیار میں
یہ تیری وفا کا حصار ہے
تو کبھی نا ہو مجھ سے جدا
یہ خدا سے میرا سوال ہے
میرے ہمسفر میرے ہم نشیں
تیرے ساتھ پر مجھے ناز ہے
جانء علیم تیرے بغیر
میرا سکھ سے جینا محال ہے
More Love / Romantic Poetry






