صلہ محبت

Poet: R.A.K By: R.A.K, Karachi

مجھے نہ تیرا انتظار ہے
نہ تیری دید کی چاہ
نجانے یہ محبت کی انتہا ہے
یا نفرت کا آغاز
یہ میری محبت کا صلہ ہے
یا تیری جفا کا انعام
کہ تجھے آج بھی
یاد کرتے ہیں ہم
صبح شام
 

Rate it:
Views: 620
08 Jun, 2019