حسن سے محبت ہونے سے کہیں زیادہ ضروری بات محبت میں حسن ہونا ہے کیوں کہ حسن ڈھل بھی جائے تو محبت پھر بھی مضبوط رہتی ہے مگر محبت ڈھل جائے تو دل دہلا جاتی ہے بہت ہی بہت زیادہ بہت سارا رلا جاتی ہے کملا جاتی ہے