ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو ضروری تو نہیں ہم جِٰنکے ہیں وہ ہمارا ہو کُچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو