ضط وکمال کی بات کرو!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

اسی آس میں گزر جاۓ گی حیات
کوئی طلب وصال کی بات کرو

آج پھر بےتاب ہیں پلکوں پر آنسو
تم ضبط و کمال کی بات کرو

Rate it:
Views: 430
10 Mar, 2015