ظالم سماج
Poet: By: Malik Sofian, abudhabiوہ تیرا شہر وہ تیرے سماج کیسے ہیں
اب اپنے بعد وہ رسم و رواج کیسے ہیں
وہ جس نے ترک تعلق کی ابتدا کی تھی
ملے تو پوچھنا اب اس کے مزاج کیسے ہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ تیرا شہر وہ تیرے سماج کیسے ہیں
اب اپنے بعد وہ رسم و رواج کیسے ہیں
وہ جس نے ترک تعلق کی ابتدا کی تھی
ملے تو پوچھنا اب اس کے مزاج کیسے ہیں