بس بہت ھو چکا ظلم و ستم اب نہیں جھوٹے دعوے وعدے جھوٹا بھرم اب نہیں کیوں بانٹتے ھو آہ !!!ھم کو فرقوں میں واسطے مطلب کے استعمال دین دھرم اب نہیں