عشق ء جنون

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

تیرے ذکر پے بھی لوگ پوچھتے ہیں میری محبت کا جنون
کیسے کہوں تیرے بن آتا نہیں مجھے سکون

بس اتنا سمجھ لو زمانے والوں
وہ وفا در ہے میرا اور میں اُس کا عشق جنون

Rate it:
Views: 433
09 Jan, 2017