عشق دل میں جب سدا ہو جاتا ہے

Poet: رابعہ خان By: رابعہ خان, Karachi

عشق دل میں جب سدا ہو جاتا ہے
امیر سے امیر تر بھی گدا ہو جاتا ہے

مقامِ جنوں پہ جب آنپہچتی ہے محبت
سجدہ آنکھوں سے بھی ادا ہو جاتا ہے

Rate it:
Views: 503
03 Feb, 2022