عشق کی کہانی کیا ہے

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

عشق کی کہانی کیا ہے
روح کی روانی کیا ہے
جو عشق ء وفا ہے اُس کی نشانی کیا ہے
تُو تکھ چکا ہے زندگی سے تیری جوانی کیا ہے
تُونے راہے محبت میں اپنوں کو بھُلا دیا
تیری نظر میں آنکھ کا پانی کیا ہے
اگر تُو عقمت کا بادشاہ ہے فہیم
تو بتا تیری نادانی کیا ہے

Rate it:
Views: 563
13 Dec, 2016