عشق

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

عشق والے ہی سمجھتے ہیں کی کیا چیز ہے عشق
عشق شبنم ہے کبھی درد کبھی راگ بھی ہے

عشق کا ایک نہیں اس کے بہت سے ہیں رنگ
یہ کسک ہے تو کبھی اشک کبھی راگ بھی ہے

Rate it:
Views: 495
02 Nov, 2015