عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے میرے دل کے غریب خانے میں میں تو قیدی ہوں دشتِ فرقت کی کیا تردد ہے اُس کو آنے میں