عید کے دن میرا دل تڑپتا رہا
تمہیں ملنے کویہ ترستارہا
تم نہ آئے تمہیں نہ آنا تھا
میں دن بھرتمہاری راہ تکتارہا
انتظارکی چنگاری شرارہ بن گئی
میں اس کی آگ میں جلتا رہا
لوگ عید کی خوشیاں مناتےرہے
میں اشکوں سےآنکھیں ترکرتارہا
میں تنہا آہیں بھرتا ہی رہا
زمانہ میری حالت پہ ہنستارہا