عید کےدن میں تنہاہی تڑپتارہا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

عیدکےدن میں تنہا ہی تڑپتارہا
تمیں ملنےکومیرادل ترستارہا

تم نہ آئےتمیں نہ آنا تھا
میں دن بھرتمہاری راہ تکتارہا

انتظارکی چنگاری شرارہ بن گئی
میں اس کی آگ میں جلتا رہا

میری صداتمہارےدل تک نہ پہنچی
میں اشکوں سےآنکھیں ترکرتارہا

Rate it:
Views: 336
08 Nov, 2013