پچھلےسال ٹھانی تھی کےاس سال عیدتیرے ساتھ مناؤں گا تیری جدائی میں کیسے دن بیتےتجھےبتاؤں گا تیرےپاس رک جاؤں گا تجھےسدا کے لیے اپنا بناؤں گا پھرعید آنےوالی ہے ابھی تک سوچ رہاہوں تمہارےپاس آؤں یا کےنہ آؤں