عید

Poet: احتشام حیدر By: Ehtisham Haider, Kotli Azad kashmir

جانتا ہوں وہ نہیں آ سکتی
مگر پھر بھی اُس کو پکاروُں گا
وہ تو بن سنور کے منائے گی عید
اور میں ۔ اِس عید کو بھی گزاروں گا

Rate it:
Views: 503
10 Jun, 2019